the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

تلنگانہ ریاست میں اراکین اسمبلی کے تنخواہوں میں اضافہ کے بعد اب مدھیہ پردیش اسمبلی کے بجٹ سیشن کے آخری ایام  میں ممبران اسمبلی کو تنخواہ بھتے بڑھنے کی سوغات ملی ہے. کابینہ نے ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کے لیے کی تجویز کو قبول کر لیا ہے.

شیوراج حکومت کی کابینہ نے ممبران اسمبلی کی



تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ کی منظوری دی ہے. اس بل کے پاس ہوتے ہی ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں دگنا اضافے دیکھنے کو ملے گی. ایک طرف جہاں اراکین اسمبلی کی تنخواہ 71،000 سے بڑھ کر 1،10،000 فی مہینہ، وزیر اعلی کی تنخواہ 1.43 لاکھ سے بڑھ کر 2 لاکھ ماہانہ ہو جائے گا. وہیں ریاست کے وزیر کی تنخواہ 1.3 لاکھ سے بالاتر 1.50 لاکھ ماہانہ ہو جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.